حیثیت یافتہ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس کے پاس آمدنی کے ذرائع ہوں، قابل کیا ہوا، قابل بنایا ہوا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس کے پاس آمدنی کے ذرائع ہوں، قابل کیا ہوا، قابل بنایا ہوا۔